Friday, 28 August 2026, 10:39:00 am
 
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ کی وفود کی سطح پر بات چیت
August 27, 2026

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے آج لندن میں برطانیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران برطانوی وزیرِ خارجہ ایڈ ملی بینڈ کے ساتھ وفود کی سطح پر بات چیت کی۔

فریقین نے پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔

دونوں وزرا نے مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتِ حال سمیت اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔