Monday, 26 October 2026, 03:00:02 pm
 
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے
October 26, 2026

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے۔

ایوان بالا کا اجلاس سہ پہر چار بجے جبکہ ایوان زیریں کا اجلاس شام پانچ بجے شروع ہوگا۔

دونوں ایوانوں میں قانون سازی کے علاوہ قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے امور پر بحث کی جائے گی۔