Sunday, 25 October 2026, 09:53:31 pm
 
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس کل ہوں گے
October 25, 2026

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے۔

ایوان بالا کا اجلاس سہ پہر چار بجے جبکہ ایوان زیریں کا اجلاس شام پانچ بجے دوبارہ شروع ہوگا۔

قانون سازی کے علاوہ دونوں ایوانوں میں قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے امور زیر بحث آئیں گے۔