راولپنڈی میں سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے جیت کے لیے دیے گئے چار سو تیس رنز کے ہدف کے جواب میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔
اس سے قبل انگلینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر چار سو انتیس رنز بنائے۔