Thursday, 22 October 2026, 02:02:47 pm
 
سہ فریقی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز، آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ کھیلا جائے گا
October 22, 2026

سہ فریقی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔