Monday, 28 September 2026, 03:43:40 am
 
گوتریس کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے پر زور
September 26, 2026

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی اور مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

یہ ملاقات ایسے وقت پر ہوئی جب ایران نے سات روز کے اندر جنگ بندی اور اہم تزویراتی آبنائے کو دوبارہ کھولنے کی تجویز پیش کی ہے۔