غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری سے سات بچوں سمیت مزید تئیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
ادھر غزہ کی وزارت صحت نے محصور علاقے میں خوراک' ایندھن اور طبی ادویات کی شدید قلت کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔