اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوبFu Cong نے شین ژو۔24خلائی مشن کو پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات میں ایک اور اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔
انہوں نے پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کو لے جانے والے خلائی جہاز کی روانگی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ مشن حقیقی معنوں میں ہماری دوستی کو نئی بلندیوں تک لے جا رہا ہے۔