غزہ کے مختلف علاقوں پرتازہ اسرائیلی حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں میں پچھتر ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔