Friday, 24 July 2026, 07:11:45 am
 
نامور شاعر، ادیب، محقق اور ڈرامہ نگار ڈاکٹر تنویر عباسی کی چھبیسویں برسی
November 25, 2025

آج پاکستان کے نامور شاعر، ادیب، محقق اور ڈرامہ نگار ڈاکٹر تنویر عباسی کی چھبیسویں برسی منائی جارہی ہے ۔

آپ کا اصل نام نورالنبی تھا اور آپ کا بڑا علمی کارنامہ شاہ لطیف بھٹائی، سچل سرمست، نانک یوسف اور خیر محمد ہسبانی کے کلام کی تدوین و تحقیق ہے ۔

  ڈاکٹر تنویر عباسی اسلام آباد میں مدفون ہیں ۔