معروف کامیڈین، فلم اور اسٹیج اداکار البیلا کی 22 ویں برسی آج منائی گئی۔
البیلا کا اصل نام اختر حسین تھا۔ وہ 1940 میں پیدا ہوئے ۔
البیلا نے کامیڈین اداکارکے طورپر فلم، ٹی وی اور تھیٹر میں طویل عرصہ کام کیا۔ ان کی پہلی فلم 'رشتے' 1963 میں ریلیز ہوئی ۔وہ 2004 میں آج کے روز لاہور میں انتقال کر گئے ۔