File Photo
سہ فریقی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔