Thursday, 22 October 2026, 03:53:22 am
 
تین ملکی ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ کل انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا
October 21, 2026

تین ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ کل راولپنڈی میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔