Monday, 26 October 2026, 01:58:27 pm
 
حکومت صنعتی استحکام کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے، بلال اظہر کیانی
October 25, 2026

خزانہ و ریلوے کے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ حکومت اقتصادی ترقی، صنعتی استحکام اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے فروغ کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے یہ بات ایوان صنعت و تجارت جہلم کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

بلال اظہر کیانی نے کہا کہ سمیڈا چھوٹے کاروباری اداروں کو مکمل معاونت فراہم کر رہا ہے۔