Saturday, 24 October 2026, 01:43:45 pm
 
جھل مگسی میں دہشت گردی کے تدارک کے لیے مگسی پیس فورس قائم
October 24, 2026

بلوچستان کے علاقے جھل مگسی کے رہائشیوں کا ایک جرگہ نوابزادہ میر نادر علی مگسی کی سربراہی میں منعقد ہوا۔

جرگے میں دہشت گردی کے خلاف مگسی امن فورس تشکیل دی گئی۔

بلوچستان اسمبلی کے رکن نوابزادہ زرین مگسی نے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد عناصر کو علاقے میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔