File Photo
غزہ کی پٹی میں خان یونس اورغزہ کے شہروں پردو الگ الگ اسرائیلی فضائی حملوں میں تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر چوہتر ہزار چار سو اَسی ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ پچھتر ہزار پانچ سو انتالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔