Thursday, 22 October 2026, 03:52:07 am
 
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید ہو گئے
October 21, 2026

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر چوہتر ہزار چار سو اَسی ہو گئی ہے جبکہ ایک لاکھ پچھتر ہزار پانچ سو انتالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔