بھارت کے شہر کولکتہ میں ہندؤں کے تہوار دُرگا پوجا کے دوران بھگدڑ سے کم از کم سترہ افراد ہلاک اور چوبیس زخمی ہو گئے۔
یہ واقعہ اچانک بارش کے باعث پناہ کی تلاش میں لوگوں کی بھگدڑکے نتیجے میں پیش آیا۔