حکومت نے آج کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے۔
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اکتیس پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت تین سونوے روپے گیارہ پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔
جبکہ پٹرول کی قیمت دو روپے اکہتر پیسے کمی کے بعد تین سواناسی روپے اکتیس پیسے فی لٹرہوگئی ہے۔