تھرپارکر کے عوام کو طبی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پاکستان رینجرزسندھ اورایک این جی او کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
کیمپ میں 720 سے زائد مقامی مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا۔
مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔