Thursday, 24 September 2026, 06:05:42 am
 
حکومت نے آج کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے
September 22, 2026

حکومت نے آج کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے چھیانوے پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت چارسوبائیس روپے آٹھ پیسے ہو گئی ہے۔

اس کے برعکس پٹرول کی فی لٹرقیمت چار روپے اکسٹھ پیسے اضافے کے ساتھ تین سوترانوے روپے پچھترپیسے مقرر کی گئی ہے۔