آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے انتخاب کے لیے کل مظفرآباد میں پولنگ ہوگی۔
آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد نجیب نقی خان اور پیپلز پارٹی کے امیدوار چودھری لطیف اکبر اس عہدے کے لیے مدمقابل ہیں۔