جماعت اسلامی پاکستان کے بانی اورکثیرالتصانیف مصنف مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی سینتالیسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
بیسویں صدی کے عظیم اسلامی مفکرمولانا مودودی نے صحافی، سیاستدان اوردانشور کی حیثیت سے ملک کیلئے خدمات سرانجام دیں۔
وہ انیس سواناسی میں آج کے روزانتقال کرگئے تھے۔