مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر تشدد کے واقعات کے متاثرین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر تشدد کے واقعات کے متاثرین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
دن کامقصد مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر لوگوں کیخلاف ہر قسم کے تشدد کی شدید مذمت کرناہے۔