Tuesday, 16 April 2024, 08:14:45 pm
گورنر بلوچستان کی وزیر اعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ
May 22, 2023

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ  نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔

 گورنر بلوچستان نے وزیرِاعظم کو بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

گورنر بلوچستان نے وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کی صورتحال کے حوالہ سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا