غزہ میں اسرائیلی افواج کے وحشیانہ حملوں میں مزیدانتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر دوہزارتئیس سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک اکسٹھ ہزارسات سوسے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔