Monday, 22 June 2026, 01:10:07 pm
 
آزاد کشمیر کے عوام کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا حصہ بننے سے انکار
June 19, 2026

آزاد جموں و کشمیر کے عوام نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا حصہ بننے سے یکسر انکار کر دیا ہے۔

دارالحکومت مظفر آباد، بھمبر، کوٹلی، نیلم اور میر پور سمیت آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں روزمرہ زندگی معمول پر ہے اور تعلیمی، کاروباری اور سماجی سرگرمیاں خوش اسلوبی سے جاری ہیں۔