Friday, 09 May 2025, 01:07:34 pm
 
غزہ پر جاری وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں مزید31 فلسطینی شہید
April 21, 2025

غزہ پر جاری وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں مزید اکتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی ہیلی کاپٹرز نے جنوبی غزہ میں خان یونس کے علاقے Al-Mawasiپربھی بمباری کی۔