Wednesday, 10 June 2026, 07:46:08 am
 
وزیراعلی پنجاب کی پاسکوسے گندم خریدنے کی منظوری
June 09, 2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے پاسکو سے گندم خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

وہ آج لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے ایک اجلاس کی صدارت کررہی تھیں۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عوام کو سستا آٹا اور روٹی فراہم کرنے کے لیے فلور ملز کو گندم 3300 روپے فی من کے حساب سے فراہم کی جائے گی۔