Tuesday, 21 January 2025, 06:34:23 am
 
وزیر خزانہ ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس پاکستان کی نمائندگی کرینگے
January 20, 2025

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔

وزیر خزانہ مختلف ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے سیاسی ، تجارتی اور کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

اس دوران وہ مختلف اجلاسوں سے خطاب کے دوران ملک کے اقتصادی منظرنامے کا تفصیلی جائزہ پیش کریں گے۔

وزیر خزانہ سعودی عرب، مصر اور قطر کے وزراء سے بھی ملاقات کریں گے۔