Tuesday, 20 October 2026, 05:03:32 am
 
وادی لیپہ میں پاک فوج کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
October 19, 2026

وادی لیپہ میں پاک فوج کے زیرِ اہتمام محکمہ صحت آزاد جموں و کشمیر کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹروں اور طبی ماہرین نے مریضوں کی بڑی تعداد کا مفت طبی معائنہ اور علاج کیا۔ مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔