چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر علامہ راغب حسین نعیمی نے ہفتہ کے روز لاہور میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران اسلامی نظریاتی کونسل کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔