آزاد کشمیر کے شہری شرپسند عناصر کی سازشوں کو مسترد کرکے پاکستان سے وابستگی کا بھرپور اظہار کررہے ہیں۔
یوم آزادی پاکستان کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر بھر میں شہری پاکستان کی محبت میں سڑکوں پر نکل آئے۔
کشمیریوں نے شہروں، قصبوں اور گلیوں میں ریلیاں نکال کر پاکستان سے اپنی مضبوط وابستگی کااظہارکیا۔