Saturday, 22 August 2026, 05:11:03 am
 

مزید خبریں

 
بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی محاصرے،تلاشی کارروائیاں شروع
August 18, 2026

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں بھارتی فورسز نے کئی مقامات پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کے ادھم پور، ریاسی اور کٹھوعہ اضلاع میں مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد بھارتی فورسز نے کئی مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہیں۔