ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور آج روم میں ہو گا۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور صدر ٹرمپ کے مشرق ِ وسطیٰ کے نمائندے STEVE WITKOFF عمان کے ثالتوں کے ذریعے مذاکرات کریں گے۔
مذاکرات کا پہلا دور ایک ہفتہ قبل مسقط میں ہوا تھا۔