Friday, 29 March 2024, 09:44:01 am
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
March 19, 2023

File Photoمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گا۔تاہم مشرقی و شمال بلوچستان،سندھ ،کشمیر اور زیریں خیبر پختونخوا میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج (اتوار) ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد 13 ڈگری سینٹی گریڈلاہور 17کراچی 24پشاور 16کوئٹہ 8گلگت 13مری 6مظفرآباد 12