Tuesday, 13 May 2025, 07:00:25 pm
 
حوالدارمحمد نوید شہید کی نمازجنازہ لاہورمیں ادا کردی گئی
May 13, 2025

حوالدار محمد نوید شہید کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی۔

پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے حوالدار محمد نوید شہید کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی۔

نماز جنازہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، کور کمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ اور دیگر سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔