امن و انصاف کے عالمی فورم کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے عالمی برادری کی توجہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے تحت زندگی بسر کرنے والے عوام کے اقتصادی ،سماجی اور ثقافتی حقوق کی
بدترین صورتحال کی طرف مبذول کرائی ہے۔
انہوں نے جنیوا میں اقتصادی ،سماجی اور ثقافتی حقوق کی کمیٹی کے 77 ویں جاری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فائی نے اس بات پر زور دیا کہ یہ حقوق شہری و سیاسی آزادیوں کیلئے لازم و ملزوم ہیں اور عالمی تعاون کے ذریعے ان کا تحفظ کیا جانا چاہیے۔