Thursday, 19 November 2026, 12:26:41 am
 
پاکستان اور برطانیہ کا ارضیاتی تحقیق کیلئے تعاون کے ایک معاہدہ پر اتفاق
November 18, 2026

پاکستان اور برطانیہ نے ارضیاتی تحقیق کیلئے تعاون کے ایک معاہدہ پر اتفاق کیا ہے۔

اس معاہدہ کے تحت پاکستان میں معدنی وسائل کی ذمہ دارانہ اور شفاف ترقی کیلئے تحقیق اور مہارتوں کو فروغ دیا جائے گا۔