Thursday, 19 November 2026, 12:26:47 am
 
آسیان کے سیکرٹری جنرل آج سے پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے
November 18, 2026

جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل  ڈاکٹر کاؤ کم ہورن آج سے پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

وہ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔

دورے کے دوران سیکرٹری جنرل پاکستان کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔