وزیراعظم محمد شہبازشریف ،مسلم لیگ نون کے قائد محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف آج آزاد جموں و کشمیر کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس کے دوران اہم ملاقاتیں ہوں گی۔