Saturday, 17 October 2026, 03:44:43 am
 
سلامتی کونسل کی حوثی حملوں کی مذمت،سعودی عرب کا خیر مقدم
October 16, 2026

سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے جاری حملوں کی مذمت کی گئی ہے ۔

سعودی وزارت خارجہ نے آج ایک بیان میں کہاکہ بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب سے گزرنے والے بحری جہازوں کو حوثیوں کی جانب سے مسلسل خطرات لاحق ہیں۔