Tuesday, 13 October 2026, 03:46:25 am
 
غزہ پر اسرائیلی حملے میں 4 فلسطینی شہید
October 12, 2026

File Photo

غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد چوہتر ہزار تین سو ستتر ہو گئی ہے جبکہ ایک لاکھ پچھتر ہزار تین سو اٹھانوے افراد زخمی ہوچکے ہیں۔