غزہ پراسرائیلی حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
طبی ذرائع کے مطابق غزہ میں سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی مجموعی تعداد بڑھ کر چوہترہزار تین سو ہو گئی ہے۔