کینیڈا میں سکھس فار جسٹس نے اتوار کو صوبہ البرٹا کے شہر ایڈمنٹن میں ریفرنڈم کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
گرپت ونت سنگھ پنوں کی قیادت میں سکھس فار جسٹس نے پہلے بھی اسی نوعیت کے ریفرنڈم کے پروگرام منعقد کئے ہیں۔
یہ تنظیم خالصتان کے نام سے ایک آزاد سکھ وطن کے قیام کی حمایت کرتی ہے۔