Wednesday, 14 October 2026, 07:44:07 am
 
بھارت،ووٹر فہرستوں میں جعلسازی کیخلاف ہزاروں مظاہرین کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ
October 13, 2026

بھارتی شہر دہلی میں ووٹر فہرستوں میں جعلسازی کیخلاف ہزاروں مظاہرین نے سپریم کورٹ کی جانب مارچ کیا۔

اپوزیشن جماعتیں اور کاکروچ جنتا پارٹی کے حامی ووٹرفہرستوں میں جعلسازی کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر گنیش کمار کے استعفے کامطالبہ کررہے ہیں۔ناقدین کا کہنا ہے کہ ووٹرز

فہرستوں میں ردوبدل سے نریندرا مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کو فائدہ پہنچ رہاہے۔