امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت میں پاکستان کی مصالحتی کوششوں کی تعریف کی ہے۔
فرانس میں G-7 سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد اپنی روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھانے میں پاکستان اور قطر سمیت تمام ثالثوں کے کردارکوسراہا۔
صدر ٹرمپ نے مفاہمتی یادداشت کو وسیع تر علاقائی استحکام کا ایک راستہ قرار دیاہے۔