Thursday, 18 June 2026, 11:57:42 pm
 

مزید خبریں

 
اویس لغاری کی محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
June 18, 2026

File Photo

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو محرم الحرام بالخصوص 9 اور 10 محرم کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو چوکس رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر بجلی کی مسلسل سپلائی میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔