نفرت انگیز بیانات کے تدارک کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
جولائی 2021 میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دنیا بھر میں نفرت انگیز بیانات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر عالمی تشویش کو اجاگر کیا اوراس کے تدارک کیلئے بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے اور رواداری کے فروغ سے متعلق ایک قرارداد منظور کی۔