سروائیکل کینسر کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
دن کا مقصد ایچ پی وی ویکسینیشن کے ذریعے لڑکیوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کے بارے میں شعوراجاگر کرنا ہے۔